• Sun, 14 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

gulzar

میگھنا گلزار، حساس کہانیوں اور حقیقت پسند فلموں کی نمائندہ ہدایت کارہ

ہندوستانی فلمی دنیا میں میگھنا گلزار ایک ایسا نام ہے جو کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ وہ نہ تو شور مچاتی ہیں، نہ ہی اپنی فلموں کے گرد مصنوعی ہائپ بناتی ہیں۔

December 13, 2025, 12:57 PM IST

وجے ورما کو گلزار کی جانب سے آٹوگراف اور حوصلہ افزا پیغام

وجے ورما نے ایک دل چھو لینے والا لمحہ شیئر کیا ہے جس میں انہیں معروف شاعر، نغمہ نگار اور فلمساز گلزار کا آٹوگراف اور حوصلہ افزائی پر مبنی نوٹ ملا۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے وجے نے اسے اپنی زندگی کا ’’بالکل حقیقی اور خواب جیسا‘‘ لمحہ قرار دیا۔

November 29, 2025, 7:12 PM IST

`کاش میں آپ کے بیٹے کی طرح لکھ سکتا: چیتن بھگت نے خود کو گلزارکا مداح بتایا

چیتن بھگت نے انکشاف کیا کہ لیجنڈری نغمہ نگار گلزار اکثر انہیں اپنے کام کی تعریف کرنے کے لیے پیغامات بھیجتے ہیں اور ایک بارگلزار نے چیتن بھگت کی والدہ سے کہا کہ ’’کاش میں آپ کے بیٹے کی طرح لکھ سکتا۔‘‘

November 04, 2025, 6:06 PM IST

’اِپٹا‘ کے انٹرکالجیٹ مقابلوں میں گلزار کے ’چناب سے راوی تک‘ڈرامہ کواوّل انعام

’براہماپورہ‘ ڈرامہ نے دوسرا مقام حاصل کیا۔ اس ڈرامہ کے ہدایتکار کو ’بیسٹ ڈائریکٹر ‘ اوراداکار کو ’بیسٹ ایکٹر‘ کا ایوارڈبھی ملا۔ مقابلوں میں ۲۳؍ کالجوں نے حصہ لیا تھا.

September 20, 2025, 10:50 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK