EPAPER
حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق جمادی الاول ۱۴۴۷؍ ہجری میں مسجد حرام اور مسجد نبویؐ میں زائرین اور نمازیوں کی کل تعداد ۶۶۶۳۳۱۵۳؍ تک پہنچ گئی جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ ہے۔ انتظامیہ نے بتایا کہ عبادت اور زیارت کے دوران جدید سینسر ٹیکنالوجی سے ہجوم پر نگہداشت کی گئی تاکہ زائرین کی نقل و حرکت اور انتظامات کو بہتر بنایا جا سکے۔
November 28, 2025, 10:29 PM IST
اتوار اور پیر کی درمیانی شب ڈیڑھ بجے آئل ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد معتمرین کی بس شعلہ میں تبدیل ہوگئی ، صرف ایک نوجوان معجزاتی طور پر بچ پایا،وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ سمیت تمام اہم لیڈروں کا اظہار تعزیت، جسد خاکی ہندوستان لانے کی اپیل
November 18, 2025, 2:23 PM IST
انہیں حج کمیٹی کی جانب سے ۲؍ روزہ ٹریننگ دی جائے گی پھر وہ ہر ضلع میں عازمین کو سفرحج سے متعلق ٹریننگ دیں گے۔
November 17, 2025, 12:08 PM IST
عازمین اورپی ٹی او دونوں مطمئن ، ۲۰۲۶ء کیلئے حج کمیٹی کو ۷۰؍ فیصد جبکہ پرائیویٹ ٹور آپریٹرس کو ۳۰؍ فیصد کوٹہ دیا گیا ،معاہدے کے بعد اس میںترمیم وتنسیخ کی گنجائش نہیں ، اگر سعودی حکومت کی جانب سے مزید کوٹہ الاٹ کیا گیا تو اور بھی عازمین کو موقع مل سکتا ہے۔
November 14, 2025, 3:36 PM IST
