EPAPER
’’صنم تیری قسم ۲‘‘ کے فلمسازوں نے ہر ش وردھن رانے اور ماؤرہ حسین کے درمیان لفظی جنگ کے بعد ماؤرہ حسین کو فلم سے نکال دیا۔ یاد رہے کہ ’’آپریشن سیندور‘‘ کے خلاف ماؤرہ حسین کے پوسٹ کے بعد ہرش وردھن رانے نے ’’صنم تیری قسم ۲‘‘سے علاحدہ ہونے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد یہ تنازع کھڑا ہوا ہے۔
May 12, 2025, 7:09 PM IST
ہند پاک تنازع کے پیش نظر اداکار ہرش وردھن رانے ’صنم تیری قسم ۲‘ سے علاحدہ ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ میں نشاندہی کی کہ اگر فلم پروڈیوسرز اسی کاسٹ کےساتھ کام کریں گے تو وہ فلم سے الگ ہوجائیں گے۔
May 10, 2025, 7:55 PM IST
پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ سلمان خان اور رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہوں۔یاد رہے کہ ماورہ حسین نے ہرش وردھن کے ساتھ اپنی فلم ’’صنم تیری قسم‘‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔
March 08, 2025, 3:52 PM IST