EPAPER
بارہویں جماعت کی طالبہ کریدھا گپتا نے خواتین کے لیے محفوظ ماحول میں دوڑنے اور ورزش کرنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے ’رن ایکس‘ (RunX) کے نام سے خصوصی کلب قائم کیا، جس کے ارکان کی تعداد ۲۰۰؍ سے تجاوز کرگئی۔ اس اجتماعی کوشش کے ذریعے تقریباً ۸؍ لاکھ روپے جمع کرکے امبالہ کے غیر محفوظ اور تاریک عوامی راستوں پر ۵؍ اسٹریٹ لائٹس بھی نصب کروائی گئیں۔
November 04, 2026, 5:44 PM IST
تنوش کوٹیان نے کریئر کی بہترین گیندبازی کرتے ہوئے ۸۱؍رنوں کے عوض ۸؍وکٹیں حاصل کیں اور شاندار فارم میں موجود ممبئی نے جمعرات کو یہاں ایلیٹ گروپ’ ڈی‘ رنجی ٹرافی کے میچ میں ہریانہ کو ۱۰؍وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل تیسری بار بونس پوائنٹ کے ساتھ شاندار فتح حاصل کی۔
October 30, 2026, 12:47 PM IST
ممبئی کی رنجی ٹرافی ٹیم کو ہریانہ کے خلاف ہونے والے اہم مقابلے میں بھی اپنے تجربہ کار آل راؤنڈر شاردُل ٹھاکر کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔ انگلی کی چوٹ سے صحت یاب ہونے والے شاردُل ٹھاکر پیر سے باندرہ کرلا کمپلیکس (بی کے سی) میں شروع ہونے والے ایلیٹ راؤنڈ ۳؍ کے میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
October 25, 2026, 5:27 PM IST
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ کے معاملے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے۔ اب اس کیس کے تار ہریانہ کے سونی پت سے جڑتے دکھائی دے رہے ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق، معاملے کی مزید تفتیش کے لیے ممبئی پولیس کی تین ٹیمیں سونی پت پہنچ گئی ہیں، جہاں مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
October 21, 2026, 5:40 PM IST
