Inquilab Logo

heavy rain

سعودی عرب: موسلادھار بارش سے سیلابی صورتحال، مدینہ میں مزید بارش کی پیش گوئی

سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں گزشتہ روز سے جاری موسلادھار بارش کے سبب سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے العیس علاقے میں مزید بارش کی پیشین گوئی کی ہے۔ حکام نے اپیل کی ہے کہ جن علاقوں کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے، وہاں کے مکین انتہائی ضروری ہونے پر ہی گھروں سے باہر نکلیں۔

April 30, 2024, 5:43 PM IST

جموں کشمیر میں شدید بارش اور برف باری ، معمولات متاثر

سری نگر – جموں قومی شاہراہ، مغل روڈ اور سری نگر – لیہہ شاہراہ اور دیگر سڑکیں ٹریفک کے لئے بند،سون مرگ میں برفانی تودہ گرا،کپواڑہ اور ہندواڑہ میں شدید سیلابی صورتحال

April 30, 2024, 9:23 AM IST

پاکستان: شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں سیلاب کا الرٹ جاری

پاکستانی حکام نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے برف پگھل رہی ہے جس سے موسلادھار بارش کے دوران پہاڑی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ حکام نے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے اور عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا انتباہ دیا ہے۔

April 20, 2024, 6:35 PM IST

دبئی: بارش نے ۷۵؍ سال کا ریکارڈ توڑ دیا، ہرطرف پانی ہی پانی، نظام زندگی مفلوج

متحدہ عرب امارات میں پورے سال کی بارش گھنٹے بھرمیں  ہوگئی،سڑکوں  نے ندیوں  کا منظر پیش کیا، اسکولوں  میں  تعطیل، دفاتر میں  ورک فرام ہوم کا اعلان۔

April 18, 2024, 10:52 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK