EPAPER
آسام کے وزیر اعلیٰ کے عدالت کی نوٹس کے باوجود اشتعال انگیز تبصرے جاری ہیں، جبکہ ہیمنت بسوا شرما کو تفرقہ انگیزتقریر کے الزام میں ان کے خلاف دائر درخواستوں پر جواب دینے کے لیے مزید چار ہفتے کی مہلت دے دی۔
April 22, 2026, 4:34 PM IST
ترنمول کانگریس نے اسٹنگ آپریشن کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے، ہمایوںکبیر نے اسے آئی اے ویڈیو بتایا۔ کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کی بھی تنقید۔
April 10, 2026, 11:26 AM IST
مختلف جماعتوں کے لیڈروں نے ووٹروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے جمہوریت کو مضبوط بنانے کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی تھی۔
April 10, 2026, 11:02 AM IST
بدعنوانیوں اور گھوٹالوںکو کھول کر رکھ دیا، ریاست کے عوام کو متنبہ کیا کہ ’’ایک خاندان ‘‘سب کچھ لوٹ رہا ہے۔
April 02, 2026, 10:50 AM IST
