EPAPER
یو اے ای کے دارالحکومت ابوظہبی میں ۴؍ جنوری کی علی الصبح پیش آنے والے دلخراش سڑک حادثے میں کیرالا سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کے چار کمسن بچوں اور گھریلو ملازمہ بشریٰ جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ والدین اوربچی زخمی ہیں۔ خاندان لیوا فیسٹیول سے واپس جا رہا تھا کہ کار بے قابو ہو کر پلٹ گئی۔
January 07, 2026, 9:22 PM IST
مدھیہ پردیش میں جنگل کے ذریعےاین ایچ ۴۵؍ پر بنی سرخ سڑک ہندوستان کی پہلی ایسی پہل ہے، جو ڈرائیوروں کو خبردار کرتی ہے اور جنگلی حیات کو بچانے میں مدد کرتی ہے۔ یہ تجربہ ظاہر کرتا ہے کہ سڑک کی ترقی اور ماحولیاتی تحفظ ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں۔
December 14, 2025, 9:30 PM IST
سڑک کا کام جاری رہےگا،ٹریفک پولیس کی۱۴؍دسمبر تک اس شاہراہ سے غیر ضروری سفر سے گریز کی اپیل
December 13, 2025, 11:12 AM IST
ملک کے قومی شاہراہ ٹول سسٹم پر ٹریفک جام، لڑائی جھگڑے اور بھتہ خوری جیسے مسائل کو ختم کرنے کے لیے، حکومت پورے نیٹ ورک پر ایم ایل ایف ایف، یا ملٹی لین فری فلو ٹولنگ نافذ کر رہی ہے۔ اس سسٹم کے تحت گاڑیاں بغیر رکے ٹول پلازوں کو عبور کر سکیں گی کیونکہ کیمرے نمبر پلیٹ کو پڑھ کر فاسٹیگ سے خود بخود ادائیگی کرلیں گے۔ نتن گڈکری کا کہنا ہے کہ تقریباً ایک سال میں ملک بھر کے۱۱۰۰؍ ٹول پلازوں سے رکاوٹیں ہٹا دی جائیں گی اور پورا نظام آزادانہ ہو جائے گا۔
December 11, 2025, 6:16 PM IST
