• Tue, 22 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

hisar

اسالنکا وہائٹ بال ٹیم کا نائب کپتان مقرر، انگلینڈ کے خلاف ٹی ۲۰؍ سیریز میں واپسی

چریتھ اسالنکا کو ایک مرتبہ پھر سری لنکا کی قیادت گروپ میں شامل کر لیا گیا ہے اور وہ ستمبر میں انگلینڈ کے دورے کے دوران سری لنکا کی ون ڈے اور ٹی ۲۰؍ ٹیموں کے نائب کپتان ہوں گے۔

September 02, 2026, 6:01 PM IST

بہار کے اشوک دھام مندر میں خوفناک بھگدڑ، ۷؍ ہلاک، ۱۲؍ سے زائد زخمی

بہار کے ضلع لکھی سرائے میں واقع اشوک دھام مندر میں ساون کے تیسرے پیر کے موقع پر عقیدت مندوں کی بڑی بھیڑ کے درمیان اچانک بھگدڑ مچ گئی، حادثے میں کم از کم ۷؍ افراد ہلاک اور ۱۲؍ سے زائد زخمی ہوگئے، بتایا جا رہا ہے کہ صبح سویرے دو ٹرینوں کی آمد کے بعد مندر کی جانب جانے والے راستے پر بھیڑ میں اچانک اضافہ ہوا، حفاظتی رکاوٹ ٹوٹنے اور بجلی کے کھمبے یا تار سے متعلق افواہ پھیلنے کے بعد افراتفری پیدا ہوئی، پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

August 17, 2026, 10:05 AM IST

مہاراشٹر میں اسٹین لیس اسٹیل کے پلانٹ کیلئے ۴۰؍ ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

جندل گروپ پروجیکٹ کیلئے مناسب جگہ کا متلاشی ، ۶؍ ماہ میں انتخاب کرلینے کی امید، پروجیکٹ کو آئندہ ۴؍ برسوں میں قابل عمل بنایا جائیگا۔

August 10, 2026, 11:29 AM IST

بی ایم سی کمشنر کی گاڑی رکواکر مسائل سے آگاہ کیاگیا

بی ایم سی کمشنر نے مثبت یقین دہانی کروائی۔کچے روڈ کی جنگی پیمانے پرصاف صفائی ۔کیچڑ اور تعفن سےلوگوں کوراحت ملی

July 19, 2026, 5:33 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK