EPAPER
بریڈ پٹ ’’انٹرویو وتھ دی ویمپائر‘‘ کے اپنے ساتھی اداکار ٹام کروز سے ۲۱؍ سال بعد لندن میں فلم ’’ایف ون‘‘کے پریمیر میں ملے۔بریڈ پٹ نے خوشی سے پھولے نہ سنبھالتے ہوئے ٹام کروز کو گلےلگا لیا۔
June 24, 2025, 8:14 PM IST
جراسک ورلڈ کی اگلی فلم ’’جراسک ورلڈ ری برتھ‘‘ ۴؍ جولائی ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ فلم کی ریلیز سے قبل جراسک ورلڈ کی دیگر فلمیں ان پلیٹ فارمز پر دیکھی جاسکتی ہیں۔
June 19, 2025, 6:57 PM IST
ہالی ووڈ کے مشہور فلمساز جیمس گن نے بتایا کہ ’’فلم انڈسٹری کے خاتمے کی اہم وجہ یہ ہے کہ فلموں کی اسکرپٹ نامکمل ہونے کے باوجود پروڈکشن کی شروعات کر دی جاتی ہے۔‘‘ یاد رہے کہ ڈی سی اسٹوڈیو کے بانی کی اگلی فلم ’’سپرمین‘‘ ۱۱؍ جولائی ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہوگی۔
June 18, 2025, 10:01 PM IST
امریکہ کے مشہور اداکار الپچینو پوپ لیو چہارم سے ملاقات کرنے والے پہلے ہالی ووڈ اسٹار بن گئے ہیں- پوپ لیو چہارم سے ان کی ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں-
June 17, 2025, 10:11 PM IST