Inquilab Logo Happiest Places to Work

honduras

ارجنٹائنا یروشلم میں سفارتخانہ منتقل کرنے والا دنیا کا آٹھواں ملک

ارجنٹائنا نے یروشلم میں اپنا سفارتخانہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کےبعد وہ دنیا کا آٹھواں ملک ہوگا جس نے ایسا کیا ہے، صدر میلی نے اسرائیل کے اپنے تیسرے سرکاری دورے پراس کا اعلان کیا۔

April 26, 2026, 7:35 PM IST

دی ہیگ گروپ کی تشکیل اسرائیلی قبضے کے خاتمے کی سمت ایک اہم قدم: حماس

حماس نے دیگر ممالک سے اپیل کی کہ وہ انسانیت کی حمایت اور بین الاقوامی انسانی قوانین اور انسانی حقوق کے قوانین کی ساکھ بحال کرنے کیلئے دی ہیگ گروپ میں شمولیت اختیار کریں۔

February 03, 2025, 7:00 PM IST

ہونڈوراس کی صدر کے دورۂ چین کا اعلان

بیجنگ کے مطابق امریکہ اور تائیوان نے ہو نڈوراس اور چین کو ایک دوسرے سے قریب ہونے سے روکنے کی ہر ممکن کو شش کی

April 04, 2023, 11:59 AM IST

چین اور ہونڈوراس میں سفارتی تعلقات قائم،ایک دوسرے کو تسلیم کرنے کا فیصلہ

دونوں ممالک کے عوام کے مفادات اور خواہشات کے مد نظر یہ اقدام کیا گیا ہے ، ہونڈوراس نے متحدہ چین کو تسلیم کرلیا اور تائیوان سے تمام سفارتی تعلقات ختم کر لئے

March 27, 2023, 12:19 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK