Inquilab Logo Happiest Places to Work

housefull

’’ہاؤس فل ۵‘‘ کا پہلا نغمہ ’’لال پری‘‘ ریلیز

بلاک بسٹر فلم ’’ ہاؤس فل ۵‘‘کا پہلا نغمہ ’’لال پری‘‘ ریلیز کردیا گیا ہے۔ اس نغمے کو یو یو ہنی سنگھ نے ترتیب دیا ہے۔ اسے یو یو ہنی سنگھ نے ہی لکھا اور گایا ہے۔

May 03, 2025, 7:52 PM IST

اکشے کمار کی فلم ’ہائوس فل۵؍‘ کا ٹیزر جاری

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی آنے والی فلم ’ہاؤس فل۵‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ بالی ووڈ فلمسازساجد ناڈیاڈوالا کی سپرہٹ کامیڈی فرنچائز ہاؤس فل کی پانچویں سریزجلد ہی بڑے پردے پر آنے والی ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار ترون منسکھانی ہیں۔ 

May 02, 2025, 11:35 AM IST

اکشے کمار کی فلم بھوت بنگلہ کی شوٹنگ ’’بھول بھلیاں‘‘ کی جگہ پر کی جائے گی: رپورٹ

حالیہ رپورٹس میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ ’’اکشے کمار کی فلم ’’بھوت بنگلہ‘‘ کی شوٹنگ جے پور، راجستھان میں اسی جگہ کی جائے گی جہاں بھول بھلیاں کی شوٹنگ کی گئی تھی۔ یاد رہے کہ یہ فلم اپریل ۲۰۲۶ء میں ریلیز ہوگی۔ فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوچکا ہے۔متعدد مناظر ممبئی اور لندن میں بھی شوٹ کئے جائیں گے۔

January 08, 2025, 8:34 PM IST

ابھیشیک بچن کی’’ہاؤس فل ۵‘‘ فرنچائزی میں واپسی

ابھیشیک بچن، اکشے کمار اور رتیش دیشمکھ کے ساتھ’’ ہاؤس فل ۵‘‘ میں نظرآئیں گے۔ وہ اگست میں فلم کی شوٹنگ شروع کریں گے۔

May 06, 2024, 4:36 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK