• Sat, 28 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

houston

مغربی میڈیا نے مہرشالا علی کی فلم میں اسلامی اقدار کی مثبت عکاسی کو سراہا

ہالی ووڈ کی فلم ’’یور مدر، یور مدر، یور مدر‘‘ کو امریکی مذہبی صحافت اور معروف فلمی ناقدین کی جانب سے اس لیے سراہا جارہا ہے کہ اس میں اسلامی تعلیمات، ماں کے مقام، خاندانی ذمہ داری اور ایمان کی پیچیدگیوں کو ایکشن کی کہانی کا حصہ بنایا گیا ہے۔ بوسٹن گلوب نے اسے اپنی مسلم شناخت کا کھل کر اظہار کرنے والی فلم قرار دیا، جبکہ ریلیجن نیوز سروس نے اس بات کو نمایاں کیا کہ نبی کریم ﷺ سے منسوب ماں کے احترام والی حدیث کس طرح فلم کے مرکزی کردار کی زندگی اور اخلاقی کشمکش سے جڑتی ہے۔

October 28, 2026, 7:02 PM IST

یور مدر، یور مدر، یور مدر: ناقدین، ناظرین سے مثبت ریٹنگ، حدیث نبویؐ سے متاثر فلم

مسلم کردار کو محض دہشت گردی یا انتہا پسندی کے روایتی سانچوں میں دکھانے کے بجائے ایمان، والدین کی ذمہ داری، غم اور اخلاقی تضادات کے ساتھ پیش کرنے والی فلم ’’یور مدر، یور مدر، یور مدر‘‘ کو امریکی اور بین الاقوامی فلمی حلقوں میں پذیرائی حاصل؛ ہدایتکار بسام طارق کی فلم میں مہرشالا علی ایک ایسے مسلمان باپ اور پیشہ ور قاتل کا کردار ادا کر رہے ہیں جو اپنی بیوی کی موت کے بعد تین بچوں کی پرورش اور اپنے ایمان کے تقاضوں کے درمیان راستہ تلاش کرتا ہے۔

October 27, 2026, 7:20 PM IST

پابندی کی دھمکی کے باوجود عزیز الشاعر کا ایک اور فلسطینی بچی کو خراجِ عقیدت

امریکی فٹ بال کے کھلاڑی عزیز الشاعر (Azeez Al-Shaair) نے فلسطین کے بچوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ایک بار پھر غزہ میں جاں بحق ہونے والی ایک فلسطینی بچی کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

October 15, 2026, 3:47 PM IST

این ایف ایل: ہند رجب اسٹیکر پر ۱۱۹۴۱ ڈالر جرمانہ، کائری ارونگ ادائیگی کیلئے تیار

یہ پہلا موقع نہیں ہے جب عزیز الشاعر کو فلسطین کی حمایت کرنے پر سزا کا سامنا کرنا پڑا ہو۔ جنوری میں، پٹسبرگ اسٹیلرز کے خلاف ایک پلے آف گیم کے دوران، ان پر اپنی آئی بلیک پر ”نسل کشی بند کرو“ (Stop the Genocide) لکھنے پر اتنی ہی رقم کا جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔ الشاعر فلسطینیوں سے وابستہ مقاصد کو اجاگر کرنے کیلئے پچھلے سیزنز میں این ایف ایل کے پروگرام ”مائی کاز، مائی کلیٹس“ کا استعمال کر چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ان کا پلیٹ فارم فلسطینی خاندانوں کیلئے تھوڑی سی بھی امید لا سکتا ہے، تو وہ اسے اسی مقصد کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔

September 17, 2026, 10:02 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK