• Fri, 05 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

huma qureshi

دہلی کرائم۳: دہلی سے منسوب جرائم پر مبنی ایک اور سنسنی خیز ویب سیریز

عالمی سطح کا مایہ ناز ایمی ایوارڈ جیتنے والی سیریز نربھیا معاملے سے شروع ہوئی تھی جسے اب ایک عام سلسلہ بنالیا گیا ہے، شیفالی شاہ کی اداکاری عمدہ ہے۔

November 23, 2025, 2:47 PM IST

فلمساز، اداکار سیٹ پر انگریزی استعمال کرتے ہیں:ہما قریشی

ہما قریشی کا کہنا ہے کہ زیادہ تر ہندی فلموں کے سیٹ انگریزی میں بات چیت کرتے ہیں اور یہاں تک کہ اسکرپٹ بھی انگریزی میں ہوتی ہے۔انہوں نے سوال کیا ہے کہ ہندی سنیما اپنی زبان کیوں نہیں بول رہا ہے۔

November 18, 2025, 6:50 PM IST

فرح خان دہلی کرائم میں ہما قریشی کی ویلن کے کردار سے خوفزدہ ہوگئیں

فلمساز اور ہدایتکار نے کہا کہ دہلی کرائم سیزن۳؍ میں ہما قریشی کی زبردست پرفارمنس کو پسند کیا جانا چاہئے۔سیریز میں ان کی سرپرائز انٹری نے فرح خان کو بھی حیران کردیا۔ فرح نے ہما کے لیے ایک پوسٹ شیئر کیا ہے۔

November 16, 2025, 5:16 PM IST

ہما قریشی کی ’’سنگل سلمیٰ‘‘ تھیٹروں میں، بھائی ثاقب سلیم کا جذباتی پیغام

ہما قریشی کی نئی فلم ’’سنگل سلمیٰ‘‘ اس ہفتے خاموشی سے سنیما گھروں میں ریلیز ہوگئی۔ نچیکیت سمنت کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں شریاس تلپڑے اور سنی سنگھ بھی مرکزی کرداروں میں ہیں جبکہ فلم کے پروڈیوسر ثاقب سلیم ہیں، جو ہما کے بھائی بھی ہیں۔ اس موقع پر ثاقب نے اپنے انسٹاگرام پر ایک دل چھولینے والا جذباتی نوٹ جاری کیا۔

November 01, 2025, 6:05 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK