EPAPER
جنوبی کوریائی آٹوموبائل کمپنی ’ہنڈائی ‘نےہندوستانی بازار میں اپنی لگژری ایس یو وی ٹکسن کے نئے فیس لفٹ ماڈل کو لانچ کردیا ہے۔ بے حد پرکشش لُک اور طاقتور انجن سے لیس اس لگژری ایس یو وی کی ابتدائی قیمت ۲۲ء۳؍ لاکھ روپے ہے۔
July 25, 2020, 3:18 AM IST
لاک ڈاؤن کے ان آزمائش کن ایام میں یوں تو گاڑیاں بنانے والی فیکٹریاں بند ہیں تاہم آٹو موبائل کمپنیاں پہلے سے تیار گاڑیاں پیش کررہی ہیں ، جو لاک ڈاؤن کے ختم ہوتےہی فروخت کیلئے پیش کی جائیں گی،بجاج نے پلسر این ایس ۲۰۰؍بی ایس ۶؍اورہیونڈائی نے نئی ویرنا فیس لفٹ کار کی رونمائی کی ہے ۔
April 04, 2020, 6:43 AM IST
جنوبی کوریائی موٹر ساز کمپنی ہیونڈائی جلد ہی اپنی گاڑیوں میں نیا اضافہ کرنے والی ہے ۔ ۱۶؍مارچ کو کمپنی بازار میں اپنی مقبول عام ایس یو وی ’ہیونڈائی کریٹا‘ کے نئے جنریشن ماڈل کو لانچ کرنے والی ہے۔
March 14, 2020, 1:07 PM IST
ٹیکسی سروس کمپنی اُوبر، پبلک ٹرانسپورٹ کی دنیا میں’اڑن ٹیکسی‘ کے ذریعہ نیا انقلاب برپا کرنے کی متمنی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس نے اس پروجیکٹ کیلئے ہیونڈائی موٹر کارپوریشن سے ہاتھ ملایا ہے اور اپنے اس پروجیکٹ کی جھلک لاس ویگاس میں منعقدہ کنزیومر الیکٹرانک شو ۲۰۲۰ء میں پیش کی ہے ۔
January 11, 2020, 9:40 AM IST