EPAPER
ابراہیم علی خان، کاجول اور پرتھوی راج سوکمارن کی فلم ’’سرزمین‘‘کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۲۵؍ جولائی ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہونے کے بجائےجیو ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہوگی۔ ’’نادانیاں‘‘ کے بعد یہ ابراہیم علی خان کے کریئر کی دوسری فلم ہوگی۔
July 04, 2025, 8:27 PM IST
بومن ایرانی کے بیٹے کیوزے ایرانی کی ہدایتکاری میںبنی فلم ’’سرزمین‘‘کا ٹیزر ریلیزکر دیا گیا ہے جس میں پرتھوی راج سوکمارن کو دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے اور ابراہیم علی خان کو دہشت گرد کے کردار میں دکھایا گیاہے۔یہ فلم ۲۵؍ جولائی ۲۰۲۵ء کو جیو ہوٹ اسٹارپر ریلیز ہوگی۔
June 30, 2025, 9:10 PM IST
عامر خان کی فلم ’’ستارے زمیں پر‘‘ نے باکس آفس پر دوسرے اتوار کو ۱۴ء ۵؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے جس کے بعد فلم کا مجموعی کاروبار ۱۲۲ء ۶۵؍ کروڑ روپے ہوگیا ہے۔
June 30, 2025, 8:00 PM IST
اپنے کریئر کی پہلی فلم ’’نادانیاں‘‘ کے بعد تنقید کا شکار ہونےوالے ابراہیم علی خان نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ پرینکا چوپڑہ نے انہیں میسج بھیجا تھا کہ ’’یہاں رہنے کیلئے تمہیں اپنی جلدموٹی کرنی ہوگی۔‘‘
May 13, 2025, 6:43 PM IST