Inquilab Logo

imran khan party

پاکستان: سابق وزیراعظم عمران خان کی پارٹی ۱۵؍دنوں میں تنظیمی انتخابات کرائے گی

اس سے قبل عمران خان نے یہ کہتے ہوئے تنظیمی انتخابات منسوخ کردایئے تھے کہ ۸؍ فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے توجہ ہٹ جائے گی۔ تاہم، آئندہ چند دنوں میں اندرون پارٹی انتخابات کروائے جائیں گے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین گوہر علی خان جبکہ الیکشن کمشنر رؤف حسن ہوں گے۔

February 21, 2024, 9:53 PM IST

عمران خان کی پارٹی کے ۹۰؍ فیصد امیدوار انتخابی دوڑ سے باہر

الیکشن کمیشن نے پرچہ ٔ نامزدگی خارج کردیئے، نواز شریف کا صرف ایک امیدوار مسترد ہوا، پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر ہائی کورٹ سے رجوع۔

January 02, 2024, 10:29 AM IST

عمران خان کی پارٹی کا انتخابی نشان’بلہ‘ بحال، نواز شریف کا پرچہ ٔ نامزدگی قبول

پاکستان میں انتخابی ہلچل تیز، ۸؍ فروری کے الیکشن کیلئے ۲۸؍ہزار ۶۲۶؍ امیدوار میدان میں، پہلی بار ایک ہندوخاتون بھی قومی اسمبلی کی رکنیت کیلئے امیدوار۔

December 27, 2023, 7:38 AM IST

پنجاب :عمران خان کی جماعت اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا ایوان سے خطاب، اپوزیشن پر طنز کیا کہ یہ بارات لے کر آئے تھے، ان کی ڈولی اور جھولی خالی ہو گئی ہے

January 13, 2023, 11:57 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK