Inquilab Logo

income tax

انتخابی بونڈز: سپریم کورٹ میں ایس آئی ٹی تفتیش کا مطالبہ

دو غیر منافع بخش گروپوں نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے جس میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کارپوریشن ، سیاسی جماعتوں اور سرکاری ایجنسیوں کے درمیان انتخابی بونڈز کے اعداد و شمار کی بنیاد پر مبینہ طور پر سرمایہ کاری کی ترتیب کی تحقیقات کی جائے۔

April 24, 2024, 8:20 PM IST

براہ راست ٹیکس کی وصولی میں ۱۸؍ فیصد اضافہ

مالی سال ۲۴۔ ۲۰۲۳ء کے دوران انکم ٹیکس اور کارپوریٹ ٹیکس کی وصولی بجٹ تخمینوں سے ۱ء۳۵؍ لاکھ کروڑ روپے زیادہ تھی۔

April 22, 2024, 12:50 PM IST

لوک سبھا الیکشن: اقوام متحدہ کی تشویش کو وزیر خارجہ جے شنکر نے مسترد کر دیا

ہندوستان میں ہونے والے عام انتخابات پر اقوام متحدہ کے ایک سینئر اہل کار اسٹیفن دوجارک کے بیان کو وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا کہ ہمیں کسی کے مشورے کی ضرورت نہیں۔ ہمارے عوام ہی اس انتخاب کو آزاد اور منصفانہ بنائیں گے۔

April 05, 2024, 6:15 PM IST

کانگریس کو انکم ٹیکس کیس میں راحت، کارروائی مؤخر

محکمہ انکم ٹیکس نے سپریم کورٹ میں یقین دہانی کرائی کہ پارلیمانی الیکشن کے مکمل ہونے تک ۳؍ ہزار۵۰۰؍ کروڑ کی وصولی کیلئے کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔

April 01, 2024, 11:36 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK