EPAPER
سنجے لیلا بھنسالی کی ’’لو اینڈوار‘‘ عید ۲۰۲۶ء پر ریلیز ہونے والی تھی۔ تاہم، اب یہ یوم آزادی ۲۰۲۶ء پر ریلیز ہوسکتی ہے۔ اس صورت میں اس کا ٹکراؤ ورون دھون کی ’’بھیڑیا ۲‘‘ اور کارتک آرین کی ’’ناگ زیلا‘‘ سے ہوگا۔
April 26, 2025, 7:34 PM IST
یہ ایسا منصوبہ تھا جسے منظور کروانے کیلئے مولانا نے بڑی جدوجہد کی تھی۔ اسے گاندھی جی کی بھی حمایت حاصل تھی اس کے باوجود مایوسی ہاتھ لگی۔ اس کیلئے، بقول مضمون نگار، مولانا آزاد نے نہرو کو موردِ الزام ٹھہرایا تھا۔
January 27, 2025, 1:45 PM IST
میانمار کی جنتا حکومت نے سالانہ عام معافی کے تحت ۶۰۰۰؍ قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل فروری ۲۰۲۱ء کی بغاوت کے بعد سے حکومت نے ہزاروں مظاہرین اور کارکنوں کو گرفتار کیا ہے جس نے میانمار کی مختصر جمہوریت کو ختم کیا اور قوم کو انتشار میں مبتلا کر دیا۔
January 04, 2025, 9:19 PM IST
لال قلعہ پر منعقد کی جانے والی یوم آزادی کی تقریب ہندوستانی جمہوریت کی شان ہے۔ ایسی پُروقار اور شاندار تقریب کا ہر ہندوستانی انتظار کرتا ہے بھلے ہی وہ دہلی جاکر اُس تقریب میں خود شریک نہ ہوتا ہو۔ اب تو ٹی وی پر اس کا ’’سیدھا پرسارن‘‘ دیکھنے کو مل جاتا ہے مگر جب ٹی وی نہیں تھا، تب اس تقریب کی تفصیل ریڈیو پر سنی جاتی تھی اور لوگ بڑے ذوق و شوق سے اسے سنتے تھے۔
August 19, 2024, 1:52 PM IST