EPAPER
بالی ووڈ کی معروف فلم ’’ویلکم‘‘ میں ’بلو‘ کا یادگار کردار ادا کرنے والے اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد فلم اور کامیڈی انڈسٹری میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔
September 24, 2026, 8:11 PM IST
جنوبی ہند کے معروف اداکار نانی کی حالیہ فلم نے ریویوز میں منفی ردِعمل کے باوجود باکس آفس پر قابلِ ذکر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ فلم نے امریکہ میں تقریباً ۱۴؍ لاکھ ڈالرس کا کاروبارکیا جبکہ ہندوستان میں اس کے ۱۸؍ لاکھ ٹکٹ فروخت ہونے کی اطلاع ہے۔
September 24, 2026, 4:18 PM IST
ڈانسر سے اداکار بننے والے راگھو جوئل نے اپنے کریئر میں کئی مختلف مراحل دیکھے ہیں۔ ڈانس ریئلیٹی شو سے شناخت بنانے کے بعد انہوں نے ٹی وی میزبان کے طور پر بھی اپنی الگ جگہ بنائی اور پھر فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ اب راگھو اپنے کریئر کا ایک اور نیا باب شروع کرنے جا رہے ہیں۔
September 23, 2026, 8:49 PM IST
ملیالم سنیما کے معروف اداکار مموٹی تقریباً پانچ دہائیوں بعد اپنے سابق لا کالج واپس پہنچے، جہاں انہوں نے اپنے پرانے ہم جماعتوں اور دوستوں سے ملاقات کی۔ اداکار کی اس جذباتی اور یادگار ملاقات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
September 22, 2026, 8:50 PM IST
