EPAPER
ہندوستانی ٹیلی کمیونی کیشن ریگولیٹری اتھاریٹی (ٹرائی) نے کال کرنے والے کے موبائل نمبر کے ساتھ اس کا نام اسکرین پر ڈسپلے کرنے کی سہولت (سی این اے پی) کو لازمی بنانے کے حوالے سے ٹیلی کمیونی کیشن ڈپارٹمنٹ (ڈی او ٹی) کی تجاویز پر اپنی رپورٹ متعلقہ محکمہ کوسونپ دی ہے۔
October 28, 2025, 8:51 PM IST
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے منگل کو فاسفیٹ اور پوٹاسک (پی اینڈ کے) کھادوں پر ربیع( آر اے بی آئی )سیزن ۲۶۔۲۰۲۵ءکے لیے غذائیت پر مبنی سبسیڈی (این بی ایس) کی شرحوں کو طے کرنے کے لیے کھادوں کے محکمے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔
October 28, 2025, 7:15 PM IST
ملک کے صنعتی پیداوار کے اشاریہ (آئی آئی پی) نے، جو صنعتی پیداوار کی پیمائش کرتا ہے، ستمبر۲۰۲۵ء میں ۴؍فیصد سال بہ سال نمو درج کی، مینوفیکچرنگ کے شعبے میں مضبوط کارکردگی، گاڑیاں، برقی آلات اور الیکٹرانکس کے سیزن کے دوران صحت مند ترین ترقی اور بجلی پیدا کرنے والی صنعتوں میں کاروبار میں اضافے کے باعث، مینوفیکچرنگ سیکٹر میں شاندار کارکردگی درج کی۔
October 28, 2025, 6:08 PM IST
اڈانی گروپ کی کمپنیوں میں امریکی ادارہ جاتی سرمایہ کاری تیزی سے بڑھی ہے۔ امریکی انشورنس فرموں نے اس گروپ میں سب سے زیادہ سرمایہ لگایا ہے جبکہ سنگاپور کے ڈی بی ایس بینک، جرمنی کے ڈی زیڈ بینک اور ہالینڈ کے ربو بینک نے بھی اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔
October 27, 2025, 9:07 PM IST
