• Mon, 26 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

indian idol

جعلی بالی ووڈ سے مایوس ہوکر امیت سانا نے شوبز سے دوری اختیار کرلی

مشہور گلوکاری کے مقابلے ’’انڈین آئیڈل‘‘ کے پہلے سیزن سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار امیت سانا نے بالی ووڈ اور موسیقی کی صنعت سے متعلق اپنے تجربات کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔

October 09, 2026, 5:00 PM IST

’انڈین آئیڈل: لیجنڈز ریٹرن‘ میں ہِمیش ریشمیا کی بطور جج واپسی

سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن نے ’انڈین آئیڈل: لیجنڈز ریٹرن‘ کا پہلا پرومو جاری کردیا، جس میں ہِمیش ریشمیا کی بطور جج واپسی کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ شو میں کئی سابق امیدوار بھی دوبارہ نظر آئیں گے۔

September 26, 2026, 6:58 PM IST

ریالٹی شوز کے بعد میں اریجیت سنگھ سے زیادہ مقبول تھا: ابھیجیت ساونت

’انڈین آئیڈل‘ کے پہلے فاتح ابھیجیت ساونت نے اریجیت سنگھ کے کیریئر کے مختلف سفر پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ۲۰۰۵ء کے بعد اریجیت نے تقریباً ۱۰؍ سال پردے کے پیچھے رہ کر میوزک انڈسٹری میں کام کیا، جس کے بعد انہیں بڑا گانا ملا۔

September 26, 2026, 4:34 PM IST

گووندا ’’رائز اینڈ فال سیزن۲‘‘ میں بحیثیت کنٹسٹنٹ نظر آئیں گے؟

بالی ووڈ کے مقبول اداکارگووندا ایک نئے اور دلچسپ ریئلیٹی شو کے ذریعے ٹیلی ویژن پر نئی اننگز شروع کرنے کی تیاری میں ہیں۔ گووندا کو ’’رائز اینڈ فال سیزن ۲‘‘ میں بطور کنٹسٹنٹ شامل ہونے کی پیشکش کی گئی ہے اور شو کے میکرز کے ساتھ ان کی بات چیت آخری مراحل میں پہنچ چکی ہے۔

September 02, 2026, 7:13 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK