EPAPER
کیو ایس ایشیا یونیورسٹی رینکنگ ۲۰۲۶ء میں ہندوستان کے ۷؍ تعلیمی ادارے ٹاپ ۱۰۰؍ میں شامل ہوئے۔ اس کامیابی پر وزیراعظم نریندر مودی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کے تعلیمی شعبے میں پچھلی دہائی کے دوران ہونے والی نمایاں پیش رفت کا ثبوت ہے۔ مودی نے زور دیا کہ حکومت تحقیق، اختراع اور معیاری تعلیم کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے۔
November 05, 2025, 8:41 PM IST
وزیر اعظم نریندر مودی نے بہت دنوں سے ’’وشو گرو‘‘ ہونے کا دعویٰ نہیں کیا ہے۔ کیوں نہیں کیا ہے ، کوئی نہیں جانتا۔ اس کی ایک وجہ شاید یہ ہو کہ اِدھر کچھ عرصہ سے عالمی سطح پر ہماری ویسی قدر نہیں ہوئی جیسی کہ روایتی طور پر ہوتی آئی ہے۔
October 31, 2025, 2:40 PM IST
لیپ ٹاپ میں ایچ ڈی آئی پی ایس ڈسپلے ہے جو آن لائن کلاسیز سے لے کر آفس کے کام اور ویڈیو اسٹریمنگ تک کیلئے اچھا ہے
September 08, 2025, 12:03 PM IST
ڈیپ سیک کی مصنوعی ذہانت (اے آئی) اسسٹنٹ اپنے سب سے بڑے حریف چیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے امریکہ میں ایپل کے ایپ اسٹور پر دستیاب ٹاپ ریٹڈ مفت ایپلی کیشن بن گئی۔
January 28, 2025, 12:13 PM IST
