Inquilab Logo

indian medical association

کیا اپوزیشن مضبوط ہونے سے میڈیا بدلے گا؟

ملک میں عوام کا بڑا طبقہ میڈیا سے ناراض رہتا ہے۔ اس کے کئی شواہد منظر عام پر آچکے ہیں اس کے باوجود حکومت کے ہمنوا میڈیا کے طور طریقہ میں کوئی فرق نہیں آیا۔ اس مضمون میں جانئے اس کے اسباب:

June 23, 2024, 1:40 PM IST

’نیٹ‘ امتحان میں بدنظمی کیلئے ذمہ دار کون اور سزا کسے؟

سپریم کورٹ تک معاملہ پہنچنے کے بعد اس مسئلے کا یہ حل نکالاگیا کہ گریس مارکس منسوخ کردیئے گئے او ر طلبہ کو یہ متبادل دیاگیا کہ وہ یاتو گریس مارکس کے بغیر رزلٹ کو قبول کریں یا پھر دوبارہ امتحان دیں لیکن کیا اسے انصاف کا نام دیا جاسکتا ہے؟

June 16, 2024, 2:42 PM IST

سپریم کورٹ کا پتانجلی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا حکم

سپریم کورٹ نے منگل کو بابا رام دیو اور بال کرشن کو پتانجلی کے اشتہارات کیلئے کورٹ کی ہدایت کو نظر انداز کرنے کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیا۔ پتانجلی، بابا رام دیو اور بال کرشن کے خلاف توہین عدالت کے تحت کارروائی کا حکم۔

April 02, 2024, 5:37 PM IST

ریاست بھر میں ریسیڈنٹ ڈاکٹروں کی ہڑتال، طبی نظام ٹھپ ہونے کا اندیشہ

وزیر برائے طبی تعلیم سے میٹنگ میں ایک بار پھر زبانی یقین دہانی کروائی گئی ، اعلان کے مطابق ڈاکٹروں نے اپنے کام بند کر دیا۔

February 23, 2024, 11:26 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK