• Thu, 15 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

indian ocean

ایل نینو دسمبر میں عروج پر، ۱۹۵۰ء کے بعد شدید ترین ہونے کا خدشہ: ڈبلیو ایم او

عالمی موسمیاتی تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ ایل نینو دسمبر میں عروج پر پہنچنے سے پہلے مزید شدت اختیار کرے گا اور یہ ۱۹۵۰ء کے بعد کے شدید ترین واقعات میں سے ایک ہوسکتا ہے۔ اس کے باعث دنیا کے کئی حصوں میں درجۂ حرارت معمول سے زیادہ رہنے، بارشوں کے انداز میں تبدیلی اور خشک سالی و سیلاب کے خطرات بڑھنے کا امکان ہے، جبکہ ہندوستان میں اس سال مون سون کی بارش طویل مدتی اوسط سے ۱۲ء۶؍ فیصد کم ریکارڈ کی گئی۔

October 09, 2026, 11:11 AM IST

۲۰۲۵ء کےدوران سمندروں نے ہر سیکنڈ ہیروشیما کے ۱۲ ایٹم بموں کے برابر حرارت جذب کی

انسانی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی اضافی حرارت کا تقریباً ۹۰ فیصد حصہ سمندر جذب کر لیتے ہیں، لیکن گزشتہ دو دہائیوں کے دوران سمندروں کے گرم ہونے کی رفتار دوگنی ہو چکی ہے۔ سطح سمندر کا درجہ حرارت ۲۰۲۳ء، ۲۰۲۴ء اور ۲۰۲۶ء میں ریکارڈ بلند ترین سطح تک پہنچ گیا ہے اور صرف ۲۰۲۵ء میں سمندروں نے مزید ۲۳ زیٹاجولز (zettajoules) حرارت جذب کی۔ یہ مسلسل نویں سال کا نیا سالانہ ریکارڈ ہے، یہ ایک سال تک ہر سیکنڈ میں ہیروشیما پر گرائے گئے ۱۲ ایٹمی بموں سے خارج ہونے والی توانائی کے برابر ہے۔

October 01, 2026, 3:59 PM IST

ہم پر دوبارہ حملہ کیاگیا تو جنگ بحر ہند تک پھیل سکتی ہے:ایران

ایران کے میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے کہا ہے کہ ایرانی افواج نے مختلف ممکنہ حالات کیلئے تیاری کر رکھی ہے۔

September 25, 2026, 4:35 PM IST

ال نینو ریکارڈ طاقت کے قریب، کیا بحرِ ہند پر اس کے اثرات کو کم کر سکتا ہے؟

بحرالکاہل میں تیزی سے مضبوط ہوتا ہوا ال نینو موسمیاتی رجحان ہندوستان کے لیے تشویش کا باعث بن گیا ہے۔ عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کے مطابق موجودہ ال نینو غیر معمولی طور پر طاقتور ہو سکتا ہے اور ریکارڈ پر موجود مضبوط ترین واقعات میں شامل ہونے کا امکان ہے۔

September 06, 2026, 6:27 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK