EPAPER
تاہم، بنچ نے اعتراف کیا کہ درخواست گزاروں کی جانب سے جو خدشات اٹھائے گئے ہیں، ان میں سے زیادہ تر کے پیچھے وجہ قانون کی عدم موجودگی نہیں، بلکہ اس کا ناقص نفاذ ہے۔ عدالت نے کہا کہ اس طرح کے مسائل نئے قانونی دفعات بنانے کیلئے عدالتی مداخلت کا جواز فراہم نہیں کرتے۔
April 29, 2026, 7:38 PM IST
بی جےپی لیڈروں کے ساتھ گھومنے اورپرچے بانٹنےکا الزام ، ڈیرک او برائن کا چیف الیکٹورل آفیسر کو مکتوب، کارروائی کا مطالبہ،خواتین ریزرویشن کو انتخابی موضوع بنانے کی کوششوں کے مقابلہ کیلئے بھی ٹی ایم سی سرگرم، ریلیوں میں اعلان کیا کہ آئینی ترمیمی بل خواتین ریزرویشن کیلئے نہیں پارلیمانی سیٹوں میں اضافہ کیلئے تھا۔
April 19, 2026, 6:50 AM IST
ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزیر محصولات اور ان کے اہل خانہ کے نام ۱۱۴۷؍ ایکڑ زمین ہے ، ناگپور میں ایک شخص کی شکایت پر معاملہ درج کر لیا گیا۔
April 05, 2026, 10:14 AM IST
جسٹس رائے نے نوٹ کیا کہ چودھری کی پوسٹ، بی این ایس کے سیکشن ۱۵۲ کے تحت نہایت سنگین الزام کے معیار پر پورا نہیں اترتی۔
October 04, 2025, 7:05 PM IST
