EPAPER
جنتر منتر پر کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج نے غیر سنجیدہ نظر آنے والی اس نئی نسل اوراس کی طاقت کو سمجھنے کا موقع دیا جسے اب تک لاپروا، سست اورموبائل میں غرق رہنےوالی کہہ کر نظر انداز کیا جاتا رہاہے۔
August 03, 2026, 7:20 PM IST
بالی ووڈ اداکارہ اور رکنِ پارلیمنٹ کنگنا رناوت کی ایک مبہم انسٹاگرام پوسٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ کنگنا نے حالیہ دنوں اس دعوے کی تردید کی کہ انہوں نے سوناکشی سنہا سے متعلق ایک وائرل پوسٹ کو پسند (Like) کیا تھا اور کہا کہ وہ کسی کی باڈی شیمنگ نہیں کرتیں۔ اس کے بعد انہوں نے ایک نام لیے بغیر ایسی اداکارہ پر تنقید کی جسے انہوں نے مختلف القاب سے مخاطب کیا۔
August 03, 2026, 4:41 PM IST
خود کشی کرنےوالے طلبہ کے والدین سے ملاقات کا ویڈیوشیئر کیا، کہا: مودی طلبہ کو معاف کرنے کی بات کرتے ہیںجبکہ معافی انہیں خود مانگنی چاہئے۔
August 03, 2026, 12:08 AM IST
جرمنی کی ایک عدالت نے فیصلہ دیا کہ اسرائیل کا موازنہ نازی دور سے کرنا کوئی مجرمانہ فعل نہیں ہے، ایک انسٹاگرام صارف نے کئی پوسٹس میں ریاست اسرائیل کے اقدامات کا نازی دور کے طریقوں سے موازنہ کیا تھااور اس سلسلے میں نازی سواستیکا اور نازی پارٹی کے جھنڈے کا استعمال بھی کیا تھا۔
August 02, 2026, 9:53 PM IST
