Inquilab Logo Happiest Places to Work

inter milan

۶؍ سال، تین ٹائٹلز: انٹر میلان اطالوی فٹ بال کی نئی سپر پاور بن کر ابھری

انٹر میلان نے اتوار کو پارما کے خلاف ۰۔۲؍گول کی شاندار فتح کے ساتھ چھ سیزنز میں تیسری بار سیری اے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ سین سیرو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں فتح کے ساتھ ہی انٹر ملان نے باضابطہ طور پر اطالوی فٹ بال کی بادشاہت حاصل کر لی۔

May 04, 2026, 7:11 PM IST

چیمپئن لیگ: آرسنل نے انٹر میلان کو ہرا کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ پکی کر لی

برازیلین فارورڈ گیبریل جیسس کی شاندار واپسی اور دو گولز کی بدولت آرسنل نے یوئیفا چیمپئن لیگ کے اہم معرکے میں انٹر میلان کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر ۱۔۳؍گول سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی آرسنل نے ٹورنامنٹ کے آخری ۱۶؍ (ناک آؤٹ مرحلے) کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

January 21, 2026, 8:53 PM IST

چیمپئن لیگ: لیورپول، بارسلونا اور بایرن جیت گئے، چیلسی ہاری

محمد صلاح کے بغیر لیورپول نے انٹر میلان کو ۰۔۱؍ سے شکست دے کر اہم تین پوائنٹس حاصل کیے۔ ہنگیرین میڈفیلڈر ڈومینک سزوبوسلائی نے ۸۸؍ ویں منٹ میں پنالٹی اسکور کر ٹیم کو جیت دلائی۔

December 10, 2025, 8:43 PM IST

صلاح انٹر میلان کے خلاف میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں

لیورپول نے مصری اسٹار محمد صلاح کو یوئیفا چیمپئن لیگ کے انٹر میلان کے میچ کے لیے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا۔ یہ فیصلہ اس کے چند دن پہلے کوچ آرنے سلاٹ پر سخت تنقید کرنے کے بعد کیا گیا۔

December 09, 2025, 8:42 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK