EPAPER
آئی پی ایل کی تاریخ میں منگل کا دن اس وقت یادگار بن گیا جب ان کیپڈ کھلاڑیوں اور غیر ملکی اسٹارز پر ریکارڈ ساز بولیاں لگیں۔ اتر پردیش کے پرشانت ویر اور راجستھان کے کارتک شرما آئی پی ایل کے سب سے مہنگے ان کیپڈ کھلاڑی بن گئے۔
December 16, 2025, 9:39 PM IST
۲۰؍ سالہ لیگ اسپنر اعزاز سواریہ، جنہیں کرکٹ کا کوئی پیشہ ورانہ تجربہ نہیں ہے، انسٹاگرام ریلز کے ذریعے آئی پی ایل ۲۰۲۶ء کی منی نیلامی میں پہنچے۔ ان کی وائرل ریلز، جن میں سے ایک نے ۵۰؍ ملین سے زیادہ آراء حاصل کیں، ان کی پہچان بنی۔
December 16, 2025, 8:35 PM IST
جموں و کشمیر کے باصلاحیت تیزگیندباز عاقب نبی نے آئی پی ایل ۲۰۲۶ء کی نیلامی میں تاریخ رقم کر دی، جب دہلی کیپٹلس نے انہیں ۸؍کروڑ ۴۰؍ لاکھ روپے میں اپنی ٹیم میں شامل کیا۔ محض۳۰؍ لاکھ روپے کی بنیادی قیمت کے ساتھ نیلامی میں اترنے والے عاقب نبی کے لیے دہلی کیپٹلز، رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرس حیدرآباد کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا۔
December 16, 2025, 7:18 PM IST
آئی پی ایل ۲۰۲۶ء کی نیلامی ۱۶؍ دسمبر ۲۰۲۵ءکو ابو ظہبی میں منعقد کی جائے گی۔ یہ مسلسل تیسرا سال ہوگا جب آئی پی ایل کی نیلامی بیرونِ ملک ہو رہی ہے۔ ۲۰۲۴ء پہلا سال تھا جب نیلامی ہندوستان سے باہر (دبئی میں) ہوئی۔
November 14, 2025, 3:36 PM IST
