• Mon, 21 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

irrfan khan

میگھنا گلزار نے عرفان خان کو یاد کیا، ’تلوار‘ میں اداکار کی پرفارمنس کو سراہا

ہدایت کار میگھنا گلزار نے کہا کہ عرفان خان نے فلم میں پیش کیے گئے حقائق کے ذریعے ناظرین کو متاثر کیا؛ اشون کمار کے کردار نے آروشی تلوار کے والدین کے لئے ہمدردی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

September 19, 2026, 2:21 PM IST

ودیا بالن اور عرفان خان کی ۲۵؍ سال پرانی فلم یوٹیوب پر ریلیز

ودیا بالن اور عرفان خان کی کی تقریباً ۲۵؍ سال پرانی فلم The Last Tenant (دی لاسٹ ٹیننٹ) آخرکار یوٹیوب پر ریلیز کر دی گئی ہے۔ فلم کو ہدایت کار سارتھک داس گپتا نے لکھا اور ڈائریکٹ کیا تھا، لیکن فوٹیج گم ہونے کی وجہ سے یہ دو دہائیوں تک ریلیز نہ ہو سکی۔ بعد میں فلم کی وی ایچ ایس کاپی ملنے پر اسے بحال کیا گیا۔ یہ فلم عرفان خان کی برسی پر خراجِ عقیدت کے طور پر جاری کی گئی ہے اور ریلیز کے تین دنوں میں تقریباً دو لاکھ ویوز حاصل کر چکی ہے۔

May 06, 2026, 9:34 PM IST

بابِل خان کو تبو سے عید کا خاص تحفہ ملا، جن کے ساتھ بابِل کا خاص رشتہ ہے

عید کے موقع پر بابِل خان نے سوشل میڈیا پر ایک نہایت خاص اور جذباتی لمحہ شیئر کیا۔ انہوں نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ انہیں تبوکی جانب سے ایک خاص تحفہ ملا ہے۔

March 22, 2026, 1:56 PM IST

پریہ درشن نے عرفان خان اور شاہ رخ خان کی ’’بلو‘‘ ناکام ہونے کی وجہ بتائی

پریہ درشن ’’بلو باربر‘‘ میں شاہ رخ خان کے اسٹارڈم کو پیش کرنے کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’’مجھ سے غلطی ہوئی۔‘‘ ایک خصوصی بات چیت میں، فلمساز پریہ درشن نے اعتراف کیا کہ ’’بلو باربر‘‘ میں بہت سارے گانے شامل کرنا ایک غلطی تھی۔

March 13, 2026, 8:34 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK