EPAPER
ملک میں ویلتھ کریٹرز شخصیات اور گھرانوں میں، ویلتھ مینجمنٹ کمپنی ۳۶۰؍ ون کی ۲۰۲۶ء کی رپورٹ کے مطابق، اس وقت ملک میں گوتم اڈانی اور خاندان۹۰۸۱۷۸؍ کروڑ روپے کے اثاثوں کے ساتھ پہلے مقام پر، مکیش دھیرو بھائی امبانی اور ان کا خاندان۸۹۳۶۲۲؍ کروڑ روپے کی جائیداد کے ساتھ دوسرے اور سنیل بھارتی متل اور ان کا خاندان ۴۹۶۷۸۶؍ کروڑ روپے کے اثاثوں کے ساتھ تیسرے مقام پر ہے۔
July 29, 2026, 7:08 PM IST
ایشا امبانی نے میٹ گالا ۲۰۲۶ء میں ہندوستانی فیشن اور فن کی بھرپور نمائندگی کی۔ انہوں نے ڈیزائنرگورو گپتا کی تیار کردہ ایک خاص ساڑھی پہنی، جس میں ہاتھ سے بنائے گئے پچوائی طرز کے نقش و نگار اور ایک مجسماتی کیپ شامل تھی، جو گپتا کی پہچان ہے۔
May 05, 2026, 9:21 AM IST
لباس کے ساتھ پھولوں کی شکل کے ہیروں کے کانوں کے جھمکوں اور ہاتھ پھول (ہاتھ کے زیور) کے ساتھ، امبانی نے آؤٹ ہاؤس جیولری کا’’میجیسٹک لیپرڈ کُوتور‘‘ہیئر آرنامنٹ بھی پہنا، جسے ہاتھ سے بنانے میں ۳۰۰؍ گھنٹے لگے۔
May 04, 2026, 5:14 PM IST
اطالوی فیشن کے معروف نام و یلینٹینو گراوانی ۹۳؍ سال کی عمر میں روم میں واقع اپنے گھر پر انتقال کر گئے۔ وہ اٹلی میں میسون ویلینٹینو میں تقریباً۶۰؍ سالہ میراث چھوڑ گئے۔
January 20, 2026, 7:43 PM IST
