EPAPER
بالی ووڈ اداکارہ ایشا تلوار روہت شیٹی کی ویب سیریز’انڈین پولیس فورس‘کا حصہ بن کر پرجوش ہیں۔انڈین پولیس فورس میں ایشا تلوار، سدھارتھ ملہوترا اور شلپا شیٹی کے ساتھ نظر آئیںگی۔
June 17, 2023, 12:04 PM IST
ایشا تلوار اپنے تازہ ترین شو، ساس بہو اور فلیمنگو میں اپنے راجستھانی روپ کیلئے بحث کا موضوع بنی ہوئی ہیں۔
May 28, 2023, 9:49 AM IST