EPAPER
ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری پانچ میچوں کی گھریلو سیریز میں شاندار کارکردگی کا انعام ہندوستانی ٹی ۲۰؍ کپتان شریاس ایّر کو آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی ۲۰؍ رینکنگ میں ملا ہے۔ ایّر تین درجے ترقی کرکے بلے بازوں کی درجہ بندی میں چوتھے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔
October 14, 2026, 3:30 PM IST
دلیپ ٹرافی میں ایشان کشن کی شاندار کارکردگی کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے ان کے انتخاب پر بحث شروع ہوگئی ہے۔ سلیکشن کمیٹی کی میٹنگ رواں ہفتے متوقع ہے اور نومبر کے آخر میں نیوزی لینڈ میں ہونے والے دو ٹیسٹ میچوں کے لیے ایشان کے نام پر غور کیا جاسکتا ہے۔
October 06, 2026, 6:12 PM IST
ایشان کشن کی قیادت میں ایسٹ زون نے ۱۳؍ سال کا طویل انتظار ختم کرتے ہوئے دلیپ ٹرافی کا خطاب اپنے نام کرلیا۔ ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں ساؤتھ زون کے خلاف کھیلا گیا فائنل میچ ڈرا پر ختم ہوا، تاہم پہلی اننگز میں حاصل کی گئی شاندار برتری کی بنیاد پر ایسٹ زون کو فاتح قرار دیا گیا۔
September 10, 2026, 6:52 PM IST
دلیپ ٹرافی۲۰۲۶ء کے فائنل میں ایسٹ زون نے ساؤتھ زون کے خلاف اپنی گرفت مزید مضبوط کرلی ہے اور چوتھے دن کا کھیل ختم ہونے تک مجموعی طور پر ۵۸۴؍رنز کی ناقابلِ یقین برتری حاصل کرلی۔ اس صورتحال کے بعد ایسٹ زون کا ٹائٹل جیتنا تقریباً یقینی تصور کیا جارہا ہے۔
September 09, 2026, 9:02 PM IST
