Inquilab Logo Happiest Places to Work

isro

اسرو کے سابق چیئرمین کرشنا سوامی کستوری رنگن ۸۴؍ سال کی عمرمیں انتقال کرگئے

اسروکے سابق چیئرمین کرشنا سوامی کستوری رنگن کا ۸۴؍ سال کی عمرمیں بنگلور،مغربی بنگال میں انتقال ہوگیا ہے۔ ۲۷؍ اپریل ۲۰۲۵ء کو ان کی لاش کورمن انسٹی ٹیوٹ (آر آر آئی) میں آخری دیدار کیلئے رکھا جائے گا۔

April 25, 2025, 5:55 PM IST

آئی اے ایف کے کیپٹن شوبھانشو شکلا مئی میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جائیں گے

انڈین ایئرفورس کے کیپٹن شوبھانشو شکلامئی ۲۰۲۵ء میں ’’ایکسم اسپیس‘‘ کے ذریعے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جاکر ہندوستانی کی خلائی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل طے کریں گے۔اس مشن کی قیادت ناسا کی سابق خلا باز پیگی ونٹسن کریں گی جبکہ شکلاپائلٹ کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔

April 19, 2025, 4:29 PM IST

اِسرو کا ایک اور کارنامہ، اسپیڈیکس مشن کے تحت ۲؍ سیٹیلائٹوں کی کامیاب ڈاکنگ

امریکہ، روس اور چین کے بعدیہ سنگ میل عبور کرنے والا ہندوستان چوتھا ملک۔

January 17, 2025, 10:59 AM IST

راکٹ سائنسداں وی نارائنن اسرو کے چیف اور اسپیس سیکریٹری مقرر

راکٹ سائنسداں وی نارائنن کو اسرو کا چیف اور اسپیس سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔قبل ازیں وہ ہندوستانی خلائی ایجنسی میں متعدد اہم عہدوںپر فائز رہ چکے ہیں۔انہیں ایس سومناتھ کا جانشین مقرر کیا گیا ہے۔ان کی قیادت میں خلائی ایجنسی کئی اہم پروجیکٹس پر کام کرے گی جن میں گگن یان مشن بھی شامل ہے۔

January 08, 2025, 4:28 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK