EPAPER
بیشتر افراد جھلسنے کے بجائے دھوئیں سے دم گھٹنے کے باعث ہلاک ہوئے،مہلوکین میں ۱۵؍خواتین بھی شامل ہیں۔
December 10, 2025, 1:26 PM IST
اقوام متحدہ کی ورلڈ اربنائزیشن پروسپیکٹس ۲۰۲۵ء کی رپورٹ کے مطابق جکارتہ کی آبادی تقریباً ۴۲؍ ملین ہو گئی ہے، جو اسے دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا دارالحکومت بناتی ہے۔ اس کے بعد بنگلہ دیش کا دارالحکومت ڈھاکہ اور جاپان کا دارالحکومت ٹوکیو ہے۔ رپورٹ یہ بھی واضح کرتی ہے کہ دنیا تیزی سے شہری ہو رہی ہے اور اب شہروں میں تقریباً ۴۵؍ فیصد آبادی مقیم ہے۔
November 24, 2025, 6:10 PM IST
انڈونیشیا نے غزہ میں تعیناتی کیلئے ۲۰؍ ہزار فوجی تیار کر لئے، ساتھ ہی اس امن فوج کے اختیارات کیلئے دو راستے متعین کئے ہیں ، جن میں امریکہ کی حمایت یافتہ اقوام متحدہ کا مسودہ بھی شامل ہے۔
November 15, 2025, 5:02 PM IST
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ایک اسکول کے کمپلیکس کے اندر واقع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہوئے دھماکے میں ۵۴؍ افراد زخمی ہوگئے،واقعے کی فوری وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی،تاہم اطلاعات ہیں کہ ایک۱۷؍ سالہ نوجوان کو مشتبہ مجرم کے طور پر شناخت کیا گیا ہے۔
November 07, 2025, 7:48 PM IST
