EPAPER
جوڈیشیل پینل نے سنبھل میں ہونے والی ”آبادیاتی تبدیلی“ کے بارے میں خبردار کیا اور ”ہندو آبادی میں کمی“ کو ”فسادات، فرقہ وارانہ کشیدگی اور خوشامدانہ سیاست“ سے جوڑنے کی کوشش کی۔
August 29, 2025, 3:55 PM IST
سپریم کورٹ نے جمعے کو اتر پردیش کے سنبھل میں واقع شاہی جامع مسجد،شری ہری ہر مندر تنازع میں مسلم اور مقابل فریقین کو اگلی سماعت تک موجودہ صورت حال برقرار رکھنے کا حکم دیا۔
August 22, 2025, 10:01 PM IST
الہ آباد ہائی کورٹ نے ظفر علی، جو ایک ممتاز وکیل، سنبھل شاہی جامع مسجد کے صدر اور معروف سماجی کارکن ہیں، کو ضمانت دے دی ہے۔ انہیں نومبر۲۰۲۴ء میں سنبھل میں پولیس تشدد کے خلاف آواز اٹھانے پر گرفتار کیا گیا تھا جس میں کم از کم پانچ مسلمانوں کی جانیں گئی تھیں۔
July 24, 2025, 8:47 PM IST
موجودہ حالات میں جبکہ شہر ومضافات کے تمام علاقوں میں مساجد سے لاؤڈاسپیکر اتروانے کیلئے پولیس کی جانب سے سختی برتی جارہی ہے، ماہم جامع مسجد کے ٹرسٹیان نےایسا اَیپ متعارف کرایاہے جسے ڈاؤن لوڈ کرکے ماہم جامع مسجد کی اذان لائیوسنی جاسکتی ہے۔
June 26, 2025, 8:18 PM IST