Inquilab Logo

james anderson

جیمس اینڈرسن نے۷۲؍ سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

انگلینڈ کے بولر جیمس اینڈرسن ہندوستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوران۴۱؍ سال اور۱۸۷؍ دن کی عمر میں ہندوستانی سرزمین پر ٹیسٹ میچ کھیلنے والے سب سے معمر فاسٹ بولر بن گئے۔

February 03, 2024, 11:17 AM IST

دوسرےٹیسٹ کیلئےجیمس اینڈرسن کی انگلینڈ ٹیم میں واپسی،۲۰؍ سالہ شعیب بشیر بھی شامل

انگلینڈ نے ہندوستان کے خلاف جمعہ یعنی آج سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کیلئے ایک دن پہلے آخری ۱۱؍ کھلاڑیوں کا اعلان کیا۔

February 02, 2024, 11:32 AM IST

؍۲۰؍سالہ کریئر کے دوران ڈریسنگ روم میں اتنا سکون نہیں دیکھا

انگلینڈ کے جیمس اینڈرسن نے کہا کہ کھلاڑیوں میں زبردست اعتماد نظر آرہا ہے

July 01, 2022, 1:19 PM IST

ایڈیلیڈ ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کی ٹیم کا اعلان ، براڈ اور اینڈرسن ٹیم میں شامل

آج سےدوسرے ٹیسٹ کا آغاز ۔انگلینڈ ڈے نائٹ ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد سیریز میںلوٹنا چاہے گا۔ دونوں تیز گیندبازوں سےبہتر کھیل کی امید

December 16, 2021, 1:02 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK