• Fri, 20 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

jamia millia islamia university

کیو ایس ایشیاء رینکنگز ۲۰۲۷ءمیں شامل ۷۱ فیصد ہندوستانی یونیورسٹیاں تنزلی کا شکار

رینکنگز میں شامل ہندوستان کی تمام ۶ سرفہرست یونیورسٹیوں نے اپنا مقام گنوایا ہے۔ آئی آئی ٹی دہلی اب بھی بہترین پوزیشن پر موجود ہندوستانی ادارہ ہے، لیکن یہ ۵۹ ویں مقام سے گر کر ۶۶ ویں مقام پر آ گیا ہے۔ کچھ ہندوستانی اداروں نے بہتری دکھائی ہے۔ چندی گڑھ یونیورسٹی کچھ مقام کی بہتری کے ساتھ ۱۰۴ ویں نمبر پر آ گئی ہے جو اب تک اس کی بہترین رینکنگ ہے۔ لولی پروفیشنل یونیورسٹی ۱۸۷ ویں سے چھلانگ لگا کر ۱۵۴ ویں درجے پر پہنچ گئی۔

November 04, 2026, 5:48 PM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ: طلبہ کا ۱۸؍ روزہ احتجاج مطالبات تسلیم ہونے پر ختم

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کی بحالی کا مطالبہ کئی روز سے احتجاج کا سبب بنا ہوا تھا، جس کے بعد انتظامیہ اور طلبہ کے درمیان اتفاقِ رائے سے صورتِ حال میں تبدیلی آئی ہے۔

October 30, 2026, 12:12 PM IST

جامعہ ملیہ پولیس چھائونی میں تبدیل، راہل کا پروگرام ملتوی

طلبہ کے احتجاج کو ۱۶؍ دن مکمل، گرفتاریوں کا سلسلہ دراز مگر مظاہرین پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، ۸؍ کے بجائے اب ۲۴؍ نومبر تک پڑھائی آن لائن رکھنے کافیصلہ۔

October 29, 2026, 12:29 PM IST

نصیرالدین شاہ کا جامعہ ملیہ اسلامیہ کے احتجاجی طلبہ کی حمایت میں بیان

نوجوانوں اور تعلیمی اداروں کے خلاف مبینہ کارروائیوں پر تنقید کرتے ہوئے معروف بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے احتجاجی طلبہ کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے فیس بک پر جاری کردہ ایک ویڈیو میں خود کو فخر کے ساتھ ’دماغی نکسل‘ قرار دیتے ہوئے مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

October 28, 2026, 5:01 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK