Inquilab Logo Happiest Places to Work

jannik sinner

سنر نے سنسناٹی اوپن سے اپنا نام واپس لیا

اٹلی کے اسٹار ٹینس کھلاڑی یانک سنر نے سنسناٹی اوپن ۲۰۲۶ءسے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ دنیا کے نمبر وَن کھلاڑی نے وِمبلڈن خطاب کا دفاع کرنے سے پہلے، سیزن کے پہلے حصے میں تمام پانچ ماسٹرز خطابات (جو گرینڈ سلیم سے ٹھیک نیچے کے سطح کا مردوں کا ٹینس ٹورنامنٹ ہے) جیتے تھے۔

August 10, 2026, 9:02 PM IST

سنر نے زیوریو کو ہرا کر ومبلڈن کا خطاب برقرار رکھا

دنیا کے نمبر ون کھلاڑی یانک سنر نے فائنل مقابلے میں شاندار مقابلہ کرتے ہوئے الیگزینڈر زیوریو کو ۷۔۶، ۳۔۶، ۴۔۶، ۶۔۷؍ سے ہرا کر اتوار کو ومبلڈن مردوں کا سنگل خطاب اپنے نام کیا۔ اس جیت کے ساتھ انہوں نے عالمی ٹینس میں اپنی دبدبے والی پوزیشن کو مزید مضبوط کیا۔

July 13, 2026, 2:48 PM IST

تاجِ ومبلڈن کا فیصلہ اب سنر اور زیوریو کے درمیان

اٹلی کے مایہ ناز ٹینس اسٹار اور دنیا کے نمبر ون کھلاڑییانک سنرنے ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں سربیا کے عظیم کھلاڑی نوواک جوکووچ کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دے کر مسلسل دوسرے سال فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

July 11, 2026, 4:00 PM IST

ومبلڈن کے سیمی فائنل میں سنر اور جوکووچ آمنے سامنے

ٹینس دنیا کے دو سرکردہ کھلاڑی یانک سنر اور نوواک جوکووچ لگاتار دوسرے سال ومبلڈن ۲۰۲۶ء کے مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔ سینٹر کورٹ پر دو اسٹارز کے درمیان ہونے والے مقابلے سے یہ طے ہو گا کہ اتوار ( ۱۲؍ جولائی) کو چیمپئن شپ کا خطابی مقابلہ کون کھیلے گا۔

July 08, 2026, 4:04 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK