• Fri, 23 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

jasprit bumrah

ون ڈے ورلڈ کپ ۲۰۲۷ء کے لیے کتنی تیار ہے ٹیم انڈیا؟

ون ڈے ورلڈ کپ ۲۰۲۷ء کے شیڈول کا اعلان ہو چکا ہے اور اگلے سال جنوبی افریقہ، نمیبیا اور زمبابوے کی مشترکہ میزبانی میں کرکٹ کی دنیا کا سب سے بڑا ون ڈے ٹورنامنٹ کھیلا جائے گا۔

October 08, 2026, 9:03 PM IST

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی۲۰؍ ٹیم میں شامل

ہندوستان کی سلیکشن کمیٹی نے افغانستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی ۲۰؍ سیریز اور ۲۰۲۶ء ایشیائی کھیلوں کے لیے ہندوستانی ٹیم میں ہرشیت رانا کی جگہ یش ٹھاکر کو شامل کیا ہے۔ وہیں تجربہ کار تیز گیند باز جسپریت بمراہ مکمل طور پر فٹ ہوکر میدان میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔

September 10, 2026, 5:27 PM IST

جسپریت بمراہ کی واپسی، افغانستان کے خلاف ہندوستانی ٹیم کا اعلان

ہندوستان نے افغانستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی۲۰؍ انٹرنیشنل سیریز کے لیے ۱۵؍ رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں تیز گیندباز جسپریت بمراہ کی واپسی سے ٹیم کو مزید مضبوطی ملے گی۔ افغانستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی۲۰؍ سیریز کے لیے اپنے اہم تیز گیند باز جسپریت بمراہ کو واپس بلا لیا ہے۔

September 01, 2026, 8:46 PM IST

’’جب لوگ کہتے ہیں کہ یہ عاقب کے والد ہیں تو بے حد فخر ہوتا ہے‘‘

غلام نبی ڈار نے اپنے بیٹے کو ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کئے جانے پرخوشی کا اظہار کیا۔

August 10, 2026, 11:34 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK