EPAPER
سینئر بالی ووڈ اداکارہ شبانہ اعظمی کو سوائن فلو (H1N1) کی تشخیص ہوئی ہے، جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام اور پانچ دن کے لیے آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت دی ہے۔ اسی وجہ سے وہ ممبئی کے شیواجی پارک میں طلبہ کے احتجاج میں شرکت نہ کر سکیں۔ ان کی ٹیم کے مطابق اداکارہ اس وقت ۱۰۲؍ ڈگری بخار میں مبتلا ہیں، تاہم وہ گھر پر زیرِ علاج ہیں اور احتجاج کی صورتحال سے مسلسل باخبر رہ رہی ہیں۔
July 25, 2026, 4:50 PM IST
اداکارامیتابھ بچن نے کئی یادگار فلمیں پیش کی ہیں۔ لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ امیتابھ بچن نے ایک مشہور گیت کی دھن خود لیجنڈ اداکار شمی کپور کے ساتھ مل کر تیار کی تھی، جسے بعد میں یش چوپڑا کی کلاسک فلم ’سلسلہ‘میں استعمال کیا گیا۔
July 25, 2026, 10:11 AM IST
ہدایت کار رمن کمار ایک خوبصورت محبت کی کہانی کو پردۂ سیمیں پر پیش کرنا چاہتے تھے، اس لیے انہوں نے فلم میں اُس دور کے باصلاحیت اداکاروں کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔
July 10, 2026, 10:58 AM IST
واضح رہے کہ ملک میں اس وقت کوئی ایک، عالمگیر ”قومی شہریت کارڈ“ موجود نہیں ہے۔ پریس انفارمیشن بیورو نے دسمبر ۲۰۱۹ء میں، نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز (NRC) کے بارے میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ قابلِ قبول شہریت کی دستاویزات کے بارے میں فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔
June 25, 2026, 7:04 PM IST
