• Tue, 03 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

javier bardem

پنک کو یونیسیف سفیر کے عہدے سے ہٹانے کی پٹیشن پر ایک لاکھ ۶۵؍ ہزار سے زائد دستخط

میکلمور کے فلسطین کے حق میں مؤقف پر گلوکارہ پنک کے ردعمل کے بعد انہیں یونیسیف سفیر کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ Change.org پر دائر پٹیشن پر ایک لاکھ ۶۵؍ ہزار سے زائد افراد دستخط کر چکے ہیں۔

September 23, 2026, 3:06 PM IST

ہاویئر بارڈم کی HBO میں انٹری، نئی سیریز ’دی اسپریڈ‘ میں ارب پتی کا کردار

’دی اسپریڈ‘ میامی کو ’وال اسٹریٹ ساؤتھ‘ کے طور پر پیش کرے گی، ’اوزارک‘ کے شریک تخلیق کار بل ڈوبوک لکھیں گے، میتھیو وان ہدایت کاری کریں گے۔

September 20, 2026, 4:39 PM IST

پینیلوپ کروز اور جیویر بارڈیم کی’’بَنکر‘‘ کی وینس فلم فیسٹیول میں زبردست پزیرائی

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ پینیلوپ کروز اور ان کے شوہر و اداکار جیویر بارڈیم کی نئی فلم ’’بَنکر‘‘ نے ۸۳؍ویں وینس انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شاندار پذیرائی حاصل کی، جہاں فلم کے پریمیئر کے بعد ناظرین نے تقریباً ۱۵؍ منٹ اور ۳۰؍ سیکنڈ تک کھڑے ہوکر تالیاں بجائیں۔

September 09, 2026, 8:02 PM IST

ادیداس کی سابق اسرائیلی فوجی کو اشتہاری مہم میں شامل کرنے پر معذرت

جرمن اسپورٹس ویئر کمپنی ادیداس نے سابق اسرائیلی فوجی شالیو بٹون کو اپنی سنگل شو سروس کی تشہیری مہم میں شامل کرنے پر معذرت کرلی ہے۔ بٹون کی تصویر اسرائیل میں ایڈیڈاس کے اسٹورز پر آویزاں پوسٹرز کا حصہ تھی، جس پر فلسطین کے حامی کارکنوں نے شدید تنقید کرتے ہوئے کمپنی کے بائیکاٹ کی اپیل کی۔ یہ تنازع ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب غزہ میں ہزاروں فلسطینی جنگ کے دوران اپنے اعضاء سے محروم ہوچکے ہیں۔

September 08, 2026, 1:50 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK