EPAPER
نئی دہلی: جے این یو میں راون کے پتلے پر عمر خالد اور شرجیل امام کی تصاویر لگانے پر ہنگامہ، یہ واقعہ دسہرا کے موقع پر پیش آیا۔
October 03, 2025, 5:17 PM IST
اگرآزادی کے بعد ہم ہندوستانی جنگوں، قدرتی آفات ومصائب اوروباؤں کا مقابلہ بلا تفریق ِ مذہب وملت مل جل کرسکتے ہیں تو عام دنوں میں کیوں نہیں مل جل کر رہ سکتے ؟ نیشنلزم سب کو ساتھ لے کر چلنے کا نام ہے سب کا ساتھ سب کا وکاس کے ڈھونگ کا نام نہیں۔
April 14, 2022, 10:02 AM IST
ایک جانب جہاں پورا ملک کورونا وائرس سے بچنے کی کوششیں کرتا ہوا نظر آرہا ہے، آر ایس ایس اور اس کی ذیلی تنظیمیں اپنا ایجنڈہ نافذ کرنے کے فراق میں ہیں۔ اسی کے پیش نظر جواہر لال یونیورسٹی (جے این یو) میں ایک مرتبہ پھر ہنگامہ برپا ہونے کے خدشات پائے جارہے ہیں۔ یہاں پر انتظامیہ نے ایک سڑک کو دائیں بازو کے لیڈر دامودر ساورکر کے نام پر کردیا ہے جس کی وجہ سے طلبہ اور اساتذہ میں سخت ناراضگی پائی جارہی ہے۔
March 17, 2020, 7:03 PM IST
جواہر لال نہرو یونیورسٹی ( جے این یو) میں اتوار ۵؍ جنوری کو ہونے و الے تشدد کے سلسلے میں پیش رفت کرتے ہوئے دہلی پولیس کی خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) اس وہاٹس ایپ گروپ کے ۳۷؍ افراد کی شناخت کرلی ہے جس کے ذریعہ مبینہ طور پر حملے کیلئے بھیڑ اکٹھی کی گئی تھی۔
January 12, 2020, 1:57 PM IST