EPAPER
۲؍ میٹر بلند سفید کانسی کا مجسمہ ۲۲؍ ستمبر سے استنبول میں نمائش کیلئے پیش ہوگا، اداکار کے بیٹے جیک کی ۵؍ برس کی عمر کی بنائی تصویر نے برسوں پرانے خواب کی یاد تازہ کردی۔
September 20, 2026, 4:36 PM IST
جانی ڈیپ کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آئی ہے، فلم ’’پائریٹس آف دی کیریبیئن ۶‘‘ کے پروڈیوسر جیری برک ہائمر نے تصدیق کی ہے کہ کیپٹن جیک اسپیرو کے کردار میں جانی ڈیپ کی ممکنہ واپسی کیلئے ان سے بات چیت جاری ہے، فلم کا اسکرین پلے بھی تیار کیا جا رہا ہے، تاہم اداکار کی حتمی واپسی اور فلم کی ریلیز تاریخ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔
August 19, 2026, 6:32 PM IST
سابق اہلیہ ایمبر ہرڈ کے ساتھ طویل قانونی تنازع کے بعد ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ ایک بار پھر مین اسٹریم ہالی ووڈ میں واپسی کر رہے ہیں۔ فلمساز ٹی ویسٹ کی نئی فلم ’’ایبینیزر‘‘ (Ebenezer) میں جانی ڈیپ مشہور کردار ایبینیزر اسکرُوج کے روپ میں نظر آئیں گے۔
July 24, 2026, 3:42 PM IST
۲۰۲۵ء میں بعض ایسے ’’کراس اوور‘‘ ہوئے جن کے متعلق شہریوں کو بالکل اندازہ نہیں تھا۔ عالمی سطح پر مشہور کئی شخصیات نے انڈین سلیبریٹیز سے سرپرائز ملاقاتیں۔ جانئے ایسی ہی چند ملاقاتوں کے بارے میں۔
December 17, 2025, 2:23 PM IST
