• Sun, 08 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

journey

ترکی: عمرہ کی روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر امامت کرتے ہوئے ۶۸؍ سالہ امام کا انتقال

عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانگی سے قبل ترکی کے ایک ایئرپورٹ پر ۶۸؍ سالہ ریٹائرڈ امام نماز کی امامت کرتے ہوئے اچانک گر پڑے اور انتقال کرگئے۔ وہ احرام کی حالت میں تقریباً ۱۸۰؍ عازمینِ عمرہ کے قافلے کی قیادت کررہے تھے، واقعے نے ساتھی عازمین کو غمزدہ کردیا۔

November 07, 2026, 2:29 PM IST

انشول کمبوج: ناکامی سے سیکھ کر شاندار کم بیک تک کا سفر

ہندوستانی گیندباز نے نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تنقید کرنے والوں کا منہ بند کردیا۔

November 06, 2026, 12:47 PM IST

سچن نےہالی ووڈ فلم کا نام بتادیا،مائیکل جیکسن کی موسیقی نے بچپن کی یادتازہ کردی

ہندوستانی کرکٹ کے عظیم کھلاڑی سچن تینڈولکر نے حال ہی میں دیکھی گئی ہالی ووڈ فلم کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گلوکار مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی فلم ’مائیکل‘ (Michael) نے انہیں اپنے بچپن کی یادیں تازہ کرنے کا موقع فراہم کیا۔

November 04, 2026, 3:11 PM IST

زیوریو کا عالمی ٹینس کی چوٹی تک پہنچنے کا سفر، مگر کامیابی کے ساتھ تنازعات بھی

جرمنی کے معروف ٹینس کھلاڑی الیگزینڈر زیوریو نے عالمی مردوں کی ٹینس میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے کریئر کی ایک بڑی منزل تو طے کرلی ہے، لیکن ان کی اس کامیابی کا خیرمقدم ہر حلقے میں یکساں جوش و خروش سے نہیں کیا جا رہا۔

November 03, 2026, 6:57 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK