EPAPER
ہم شبانہ روز اپنی نظروں سے دیکھتے ہیں کہ کوئی چیز بنانے والے کے بغیر وجود میں نہیں آتی۔ پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ اتنی بڑی کائنات کسی خالق کے بغیر وجود میں آئی ہوگی؟
January 02, 2026, 4:55 PM IST
نام، ٹائٹل، ذات اور نسل انسان کی شناخت کے علامتی دائرے ہیں، نہ کہ فضیلت کے پیمانے۔ یہ وہ تعارفی حروف ہیں جن سے ایک فرد معاشرے میں پہچانا جاتا ہے مگر ان کا مقصد کسی دوسرے پر برتری قائم کرنا نہیں بلکہ انسانی تنوع کی تصویر کو مکمل کرنا ہے۔
January 02, 2026, 4:30 PM IST
جمعہ اسلامی شعور کی تاریخ میں ہفتے کے تقویمی سلسلے کا نہ تو صرف ایک پڑاؤ ہے اور نہ ہی عبادتِ کا محض علامتی دن بلکہ یہ روحانی روایتوں کی تازگی، اجتماعی شعور کی بیداری، اور امت کے فکری توازن کی ازسر ِ نو تشکیل کا موقع ہےجس میں انسان اپنی منتشر داخلی کائنات کو یکجا کر کے ایک ایسی مقدس مرکزیت کی طرف بڑھتاہے جہاں فرد اور جماعت دونوں ایک ہی نور کی لَے میں سانس لیتے دکھائی دیتے ہیں، جہاں فرد اپنی تنہائیوں سے نکل کر جماعت کی وسعت میں آتا ہے اور جہاں جماعت فرد کے اندر چھپے نا کردہ سوالات تک رسائی حاصل کرتی ہے۔
January 02, 2026, 4:30 PM IST
گزرے ہوئے وقت کا احساس باقی تک نہیں رہا کہ کیا صحیح کیا ہے اور کیا غلط کر رہے ہیں ، کیا کھویا ہے کیا پایا ہے۔ انسان کو خود اپنا احتساب کرنا چاہئے۔
January 02, 2026, 4:30 PM IST
