EPAPER
عامر خان اپنے بیٹے جنید خان کے ساتھ ان کی اگلی فلم ’’ ایک دن‘‘ پروڈیوس کریں گے جس میں سائی پلوی کلیدی کردار نبھائیں گی۔ اس فلم کو عامر خان منصور خان کے ساتھ پروڈیوس کریں گے۔ یاد رہے کہ ۱۴؍ سال پہلے عامر خان اور منصور خان نے ایک ساتھ فلم ’’تو جانے یا‘‘ پروڈیوس کی تھی۔ یہ فلم ۷؍ نومبر ۲۰۲۷ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
July 09, 2025, 2:38 PM IST
عامر خان نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنے بیٹے جنید خان کو پیشہ وارانہ طور پر اداکاری سیکھنے سے منع کیا تھا- عامر نے جنید کی فلم ’’لویاپا‘‘ کو موصول ہونے والی تنقیدوں کے متعلق کہا کہ ’’لویاپا‘‘کو اقرباء پروری کی بنیاد پر ہدف تنقید بنایا گیا-‘‘
June 03, 2025, 6:02 PM IST
’’صنم تیری قسم‘‘ نے اپنی ری ریلیز میں پیر کو ۱۹؍کروڑ روپے کا کاروبار کرنےکے بعد جنید خان اور خوشی کپورکی فلم کے اب تک کے کلیکشن کو مات دے دی ہے۔
February 11, 2025, 6:46 PM IST
جنید خان اور خوشی کپور کی فلم ’’لویاپا‘‘ کے پریمیر میں شاہ رخ خان اور سلمان خان نے شرکت کی اور جنید خان کو مبارکباد پیش کی۔ عامر خان نے سلمان اورشاہ رخ کا والہانہ استقبال کیا۔
February 06, 2025, 3:01 PM IST