EPAPER
ٹرمپ نے اپنی ٹیرف پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ٹیرف نے امریکہ کو ”دنیا کا سب سے امیر، سب سے زیادہ قابل احترام ملک“ بنا دیا ہے۔
November 10, 2025, 4:13 PM IST
۲۰۲۳ء میں ۱۵۰۰ سے زیادہ جعلی ’قبولیت کے خطوط‘ سامنے آنے کے بعد سے اوٹاوا نے توثیقی نظام کو سخت کر دیا ہے اور بین الاقوامی طلبہ کیلئے مالی تقاضوں میں بھی اضافہ کیا ہے۔
November 04, 2025, 7:22 PM IST
کنیڈا کے وفاقی انتخابات میں لبرل پارٹی کے لیڈر مارک کارنی نے فتح حاصل کی ہے۔ انہوں نے کنزرویٹیو پارٹی سے ۳۴۳؍ سیٹیںزیادہ حاصل کی ہیں۔ لبرل پارٹی نے انتخابات میں ۱۷۲؍ سیٹیں حاصل کی ہیں اور اسے حکومت بنانے کیلئے اکثریت کی ضرورت ہے۔‘‘
April 29, 2025, 3:00 PM IST
کنیڈا میں ووٹنگ ۲۸ اپریل کو ہوگی جس میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت باقی رہ گیا ہے۔ برسراقتدار لبرلز کے سربراہ مارک کارنی، کنزرویٹو لیڈر پیئر پوئلیور اور این ڈی پی کے جگمیت سنگھ انتخابی مہم میں سرگرم ہیں۔
April 23, 2025, 10:05 PM IST
