• Sun, 06 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

juventus

کرسٹیانو رونالڈو کا ریٹائرمنٹ کا اشارہ،۲۷۔۲۰۲۶ء سیزن ممکنہ طور پر آخری سال

پرتگال اور النصر کے عظیم فٹبالرکرسٹیانو رونالڈونے اپنے شاندار ۲۵؍ سالہ فٹبال کریئر کے اختتام کا اب تک کا سب سے واضح اشارہ دے دیا ہے۔ ۴۱؍ سالہ رونالڈو نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ موجودہ سیزن ممکنہ طور پر فٹبال میں ان کا آخری سال ہوگا اور وہ کھیل کو ایک ’’شاندار ورثے‘‘ کے ساتھ الوداع کہنا چاہتے ہیں۔

August 17, 2026, 3:43 PM IST

فیفا ورلڈ کپ: پیراگوئے کی فتح، ترکی ٹورنامنٹ سے باہر

پیراگوئے کی فٹبال ٹیم نے ہفتہ کو فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۶ء کے گروپ ڈی مقابلے میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترکیہ (ترکی)کو۰۔۱؍گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔ ۔

June 20, 2026, 1:18 PM IST

یووینٹس کی روما کے خلاف اہم کامیابی؛ ٹاپ فور کی دوڑ میں شامل

اطالوی فٹ بال لیگ سیری اے کے ایک اہم معرکے میں یووینٹس نے اے ایس روما کو ایک کے مقابلے میں ۲؍ گول سے شکست دے کر لیگ ٹیبل پر چوتھی پوزیشن کے لیے اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔

December 21, 2025, 5:09 PM IST

یوئیفا چمپئن لیگ :بائرن میونخ اورریئل میڈرڈ نے اپنے اپنے میچ جیت لئے

بائرن میونخ اور ریئل میڈرڈ نے یوئیفا چمپئن لیگ میں اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ای ایس پی این کے مطابق بائرن میونخ نے یوئیفا چمپئن لیگ میں اپنے تیسرے میچ میں کلب بروگ کو بآسانی۰۔۴؍سے ہرا کرمسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔

October 23, 2025, 3:24 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK