Inquilab Logo Happiest Places to Work

kala ghoda

کالا گھوڑا پر فری پارکنگ کے باوجود پیسہ وصولی، ملزم گرفتار

کرافورڈ مارکیٹ کی مفت پارکنگ پر پیسے اینٹھنے والے ۳؍ افراد کے خلاف پولیس نے کیس درج کر لیا۔

June 26, 2026, 11:28 AM IST

انوراگ کشیپ کی ’’کینیڈی‘‘ اسی ماہ زی فائیو پر ریلیز ہوگی

’’کینیڈی ‘‘او ٹی ٹی ریلیز: انوراگ کشیپ کی فلم ’’کینیڈی‘‘ کو آخرکار ہندوستان میں ریلیز کی تاریخ مل گئی ہے۔ اس میں سنی لیونی اور راہل بھٹ نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ نیو-نوئر تھرلر کینیڈی ہندوستان میں کب اور کہاں ریلیز ہوگی۔

February 02, 2026, 6:15 PM IST

انوراگ کشیپ کی ’’کینیڈی‘‘ کے ہندوستان میں ریلیز کے آثار، ٹریلر جلد آئے گا

فلمساز انوراگ کشیپ کی فلم’’کینیڈی‘‘ (Kennedy ) کو عالمی توجہ اور پذیرائی ملنے کے بعد ہندوستان میں اس کی ریلیز کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ فلم کا ٹریلر ۸؍ فروری ۲۰۲۶ء کو کالا گھوڑا آرٹس فیسٹیول (ممبئی) میں لانچ ہوگا، جس میں خودکشیپ اور راہل بھٹ شریک ہوں گے۔

January 31, 2026, 7:29 PM IST

ممبئی میں ’’لندن آئی‘‘ کی طرز پر ’’ممبئی آئی‘‘ بنایا جائے گا

برہن ممبئی مہانگر میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے ’’لندن آئی‘‘ کی طرز پر ممبئی میں ’’ممبئی آئی‘‘ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ علاوہ ازیں شہری انتظامیہ نے اپنے دوسرے پروجیکٹس کا بھی اعلان کیا ہے۔ تاہم، ممبئی آئی بنانے کیلئے جگہ منتخب نہیں کی گئی ہے۔

February 05, 2025, 4:08 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK