EPAPER
راجیو رائے نے الزام لگایا ہے کہ کارتک آرین اور اننیا پانڈے کی فلم ’’تو میری میں تیرا، میں تیرا تو میری‘‘ کے ابتدائی ٹیزر میں ان کی فلم وشواتما کے مشہور گانے ’’سات سمندر‘‘ کی دھین بغیر اجازت استعمال کی گئیں۔ اگرچہ تازہ ترین ٹیزر میں یہ حصہ شامل نہیں ہے، رائے کا کہنا ہے کہ اگر گانے کو فلم میں استعمال کیا گیا تو وہ قانونی کارروائی پر مجبور ہو جائیں گے۔
December 04, 2025, 5:59 PM IST
کارتک آرین کے ۳۵؍ ویں جنم دن پر کرن جوہر نے اعلان کیا ہے کہ ان کی آنے والی فلم ’’ناگ زیلا‘‘ کو ایک بڑی فرنچائز میں بدلا جائے گا، جس میں ہر قسط کا مرکزی کردار کارتک ہی ہوں گے۔
November 23, 2025, 4:46 PM IST
ٹینس کھلاڑی نے شعیب ملک سے طلاق کے بعد خود کو تنہا محسوس کیا اور وہ گھبراہٹ کا شکار ہوئیں۔ثانیہ کے ساتھ سرونگ اٹ اپ کی دوسری قسط میں کرن جوہر سے بات کرتے ہوئے ثانیہ مرزا جذباتی ہو گئیں۔
November 19, 2025, 9:14 PM IST
کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ اگر ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کا ریمیک بنایا گیا تو وہ عالیہ بھٹ، رنویر سنگھ اور اننیا پانڈے کو مرکزی کرداروں میں دیکھنا چاہیں گے۔ انہوں نے ٹینا کے کردار کیلئے سارہ علی خان اور جھانوی کپور کو بھی ممکنہ انتخاب قرار دیا۔
November 13, 2025, 4:56 PM IST
